ہر کھانے کے بعد صرف20 روپے کی چیز کھالیں آپ کے جسم میں بےپناہ طاقت آجائے گی

بےپناہ طاقت

ڈیلی کائنات! خوبصورت نظر آنےکیلئے صحت مند ہونا بہت ضروری ہے ۔ آج کی جو ہماری غذا ہے بیماریاں جسم پر حملہ آور ہوجاتی ہیں۔صحت ایک خواب بن کر رہ جاتی ہے ۔ آپ نے ہر کھانے کے بعد دو روپے کی نایاب چیز کھالینی ہے ۔ آپ کے جسم میں گھوڑے جیسی طاقت آجائیگی بدن میں چستی توانائی اور پاور کا احساس ہوگا۔ آپ 15 بہت بڑی بیماریوں سے محفوظ رہیں گے ۔ یہ نایاب چیز کونسی ہے

جو دو روپے کی ہے ۔یہ ستی چیز ہے گڑکی ڈلی گڑی کی چھوٹی ڈلی لے لیں جو ایک ٹافی کے برابر ہو لیکن یہ دھیان رہے کہ گڑ پرانا لینا ہے جو کیمیکل سے پاک ہو اس کو ہر کھانے کے بعد منہ میں رکھ کر چوس لیں۔گڑ چینی سے زیادہ صحت مند جز ہے اس میں بہت سارے وٹامنز اور منرلز پائے جاتے ہیں۔ گڑ جسم سے گرمی دور کرتا ہے کیونکہ اس کی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے ۔ خالص گڑ ایسی خصوصیات پائی جاتی ہیں ۔جس کے بارے میں لوگ صحیح طریقے سے نہیں جانتے ۔یہ اس قدر طاقتور قدرتی چیز ہے جو آپکو گھوڑے جیسی بے مثال قوت عطاء کرتا ہے اور آپکو کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے ۔ ہر کھانے کے بعد ذرا سا گڑ کھانے سے جوانی برقرار رہے گی ۔آپ بڑھاپے سے بچے رہیں گے ۔

بلغم اور ریشہ کبھی نہیں ہوگا ۔ آپکو کبھی بدہضمی یا تبخیر نہیں ہوگی ۔ آپ کے جسم پر چربی نہیں چڑھے گی ۔ جسم اپنے ٹھیک قدرتی حالت میں رہے گا۔ قوام کو سخت بنا کر ہاتھوں سے مل کر سفوف بنا لیں تو اسے سرخ شکر بھی کہتے ہیں. اس کا رنگ سرخ ہوتا ہے. بعض دفعہ رنگ سرخی مائل سیاہ اور زرد بھی ہوتاہے اور ذائقہ شیریں ہوتا ہے. اس کا مزاج گرم اور دوسرے درجے میں تر ہوتا ہے. پرانا گڑ گرم و خشک ہوتا ہے. گڑ قدرتی میٹھائی کے طور پر جانا جاتا ہے.گڑ میں کئی ایسے فائدہ مند خصوصیات ہیں جو صحت کے لیے انتہائی فائدہ مند ہیں.گڑ ذائقہ کے ساتھ ہی صحت کا بھی خزانہ ہے. موسم سرما میں گڑ کی مانگ بڑھ جاتی ہے اور لوگ اسے بڑے شوق کے ساتھ کھاتے ہیں. یہاں ہم آپ کو گڑ کے چند اہم ترین طبی فوائد کے بارے میں آگاہ کریں گے.

*گڑ کا استعمال اندرونی نظام کو متحرک کرکے قبض سے نجات دلاتا ہے. گڑ نظام انہضام کو متحرک کر دیتا ہے، اسی لیے متعدد افراد کھانے کے بعد گڑ ضرور استعمال کرتے ہیں. *گڑ آئرن کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے، اور گڑ کی اسی خوبی کے باعث اس کا رنگ گہرا خاکستری ہوتا ہے. آئرن ہمارے جسم کے لیے نہایت ضروری ہے کیوں کہ اس سے خ۔ون کی کمی نہیں ہوتی۔ *مائیکرونیوٹرنٹس انسانی جسم کی ضرورت ہوتے ہیں، جن کی وجہ سے ایک انسان متعدد نفسیاتی افعال سرانجام دیتا ہے، اور گْڑ ایسے مائیکرونیوٹرنٹس سے بھرپور ہوتا ہے. *کیا آپ اپنے جسم کے زہریلے (نقصان دہ) مادوں کا اخراج چاہتے ہیں تو گڑ کا استعمال کریں. گڑ آپ کے جگر کی صفائی کرکے پیشاب کے نظام کو مکمل طور پر درست رکھتا ہے.

* گڑ کھانسی، آدھے سرکا درد، پیٹ کا اپھارا وغیرہ جیسی عام بیماریوں میں بھی اکسیر کا کام دیتا ہے. مختلف انفیکشنز اور بیماریوں سے لڑنے کے لیے انسانی جسم قوت مدافعت کے نظام پر انحصار کرتا ہے. گڑ اینٹی آکسائیڈینٹس، زنک اور سلینیم سے بھرپور ہوتا ہے، جو قوت مدافعت کے نظام کو بہتر بناتا ہے * گڑ کھانے سے پٹھوں، اعصاب اور خ۔ون کی Vessels کو تھکاوٹ سے راحت ملتی ہے. *گڑ کھانے سے بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں خاصی مدد ملتی ہے. *گڑ پیٹ کے مسائل سے نمٹنے کا ایک انتہائی آسان اور فائدہ مند علاج ہے. یہ پیٹ میں گیس بننا اور عمل انہضام فعل سے منسلک دیگر مسائل کو دور کرتا ہے. * موسم سرما کے دنوں میں یا موسم سرما ہونے پر گڑ کا استعمال آپ کے لیے امرت کی مانند ہے.

*گڑ حلق اور پھیپھڑوں کے انفیکشن کے علاج میں بہت فائدہ مند ہوتا ہے. *گڑ مٹاپا اور پیٹ کے بڑھناجیسے امراض کوبھی روکتا ہے. *خاص مردانہ کمزوری میںیہ ٹانک کاکام دیتا ہے. * گلا خراب ہونے اورگلے میں ریشہ گرنے جیسے امراض میں بھی گڑازحدمفید ہے

Leave a Comment