مردانہ کمزوری کا سستا ترین علاج۔ بس یہ ایک چیز کھانے کی عادت بنا لیں۔ زندگی بھر جوان رہیں

مردانہ کمزوری

ڈیلی کائنات! مخصوص مردانہ کمزوری کاعلاج ہرگھرمیں موجودعام سی ٹیبلیٹ میں چھپا، نام جان کرحیرت ہوگی مردوں میں مخصوص کمزوری کے مسئلے کی بڑی وجہ دوران خون کی خرابی ہوتی ہے اور یہ مسئلہ بسااوقات مہنگے علاج سے بھی رفع نہیں ہوتا تاہم اب ترک سائنسدانوں نے ہر گھر میں پائی جانے والی ایک

عام سی ٹیبلیٹ کے ذریعے اس کا انتہائی آسان علاج بتا دیا ہے۔ خبر کے مطابق یہ ٹیبلیٹ ”اسپرین“ ہےجس کے متعلق استنبول کی میڈی پول یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر مردانہ کمزوری کے مسئلے سے دوچار مرد اسپرین کی روزانہ ایک ٹیبلیٹ مسلسل6ہفتے تک کھائیں تو انہیں اس مسئلے سے نجات مل جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے اس تحقیق میں 184ایسے مردوں پر تجربات کیے جن کی عمراوسطاً48سال تھی اور وہ اس مرض کا شکار تھے۔ انہیں دو گروپوں میں تقسیم کرکے سائنسدانوں نے ایک گروپ کو 6ہفتے تک

روزانہ اسپرین کی ایک ٹیبلیٹ کھلائی جبکہ دوسرے گروپ کو ٹیبلیٹ دی جاتی رہی ۔ اس سے دوسرے گروپ کے لوگوں کو بھی یہ احساس رہتا ہے کہ وہ بھی ٹیبلیٹ کھا رہے ہیں لیکن ٹیبلیٹ کا کوئی منفی یا مثبت اثر نہیں ہوتا۔ تقریباً چھ ہفتے بعد ماہرین نے دوبارہ ان کے مرض کے تجزیات کیے تو حیران کن نتائج سامنے آئے۔نقلی ٹیبلیٹ کھانے والوں کو کوئی فرق نہیں پڑا تھا جبکہ جو لوگ روزانہ اسپرین کی ٹیبلیٹ کھا رہے تھے ان کا 50سے 88.3فیصد تک مرض ختم ہو گیا تھا۔ تقویت کی ٹیبلیٹ ’ویاگرا‘ کھانے سے یہ شرح 48سے 81فیصد ہوتی

ہے۔ چنانچہ اس تحقیق میں اسپرین کے نتائج ویاگرا سے بھی بہترسامنے آئے۔ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر ذکی بائراکتر کا کہنا تھا کہ بعض لوگوں کے خ ون میں موجود پلیٹ لیٹس بہت بڑے ہوتے ہیں جو دوران خون میں رکاوٹ بنتے ہیں۔ اسپرین کی ٹیبلیٹ ان سمیت دوران خون میں رکاوٹ کی دیگر وجوہات کو دور کر دیتی ہے جس کے نتیجے میں مردوں کا یہ مسئلہ حل ہو جاتا ہے۔ بعض مرد جن کے مثانے کے غدود ہٹا دیئے جائیں یا مردانہ کمزوری حد سے زیادہ ہو تو ایسے لوگ ازدواجی فرائض کی ادائیگی کے لیے مردانہ قوت کی گولیوں پر

انحصار کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ تاہم اب سائنسدانوں نے ایسے لوگوں کے لیے ایسا مستقل حل ڈھونڈ نکالا ہے جس کے بعد انہیں ’ویاگرا‘ جیسی گولیوں کی قطعاً ضرورت نہیں رہے گی۔ میل آن لائن کے مطابق سائنسدانوں نے خام یا غیرمتشکل خلیوں کے ذریعے مردانہ کمزوری کا علاج دریافت کر لیا ہے۔ اس طریقہ علاج میں مردوں کے عضو مخصوصہ کی جڑ میں غیرمتشکل خلیے انجکشن کے ذریعے داخل کیے جائیں گے جو جسم کے اس حصے کے عصبی نظام اور خون کی وریدوں کو نئی توانائی بخشیں گے اور ان مردوں کی فطری قوت بحال

ہو جائے گی۔ صل مقصد پراسٹیٹ کینسر سے صحت یاب ہونے والے مردوں کی قوت کو بحال کرنا ہے جن کے مثانے کے غدود کینسر کی وجہ سے ہٹا دیئے جاتے ہیں۔ ان غدودوں کے ہٹائے جانے سے ان کے عضو مخصوصہ میں خون کی وریدں اور عصبی خلیے سکڑجاتے ہیں۔ جب ان کے جسم میں خام خلیے داخل کیے جائیں گے تو وریدوں اور عصبی خلیوں کا سکڑاﺅ ختم ہو جائے گا اور ان کی مردانہ طاقت بحال ہو جائے گی

Leave a Comment