آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا یعنی لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ ان میں اپنے دین پر صبر کرنے والا انگارہ پکڑنے والے کی طرح ہوگا
ڈیلی کائنات ! دورِ حاضر قی-امت کی نشانیوں اور اس سے پہلے رونما ہونے والے بے شمار فت-نوں سے لبریز ہے۔ ہر نیا دن نئی علامت قی-امت اور نت نئے فت-نے کے ساتھ نمودار ہوتا ہے۔ یہ کتنی بڑی ستم ظریفی ہے کہ جس امت کے حقیقی خیر خواہ حضور نبیٔ کریم ﷺ اپنی حیات…