وہ انسان دکھوں کے ویرانے سے کبھی نہیں نکل سکتا جس نے اپنی خوشی کے لئے کسی کی جھولی میں دکھ بھرے ہوں فرت ہمیں بہت مضبوط کرتی ہے لڑ نا اور آگے بڑھنا سکھاتی ہے ، تم جیب بھی ہارتے ہیں محبت سے ہارتے ہیں حضرت انسان بھی عجیب دو غلا ہے۔ اگر لڑائی طاقتور سے ہو جاۓ تو فیصلہ خداپر چھوڑ دیتا ہے، اور اگر لڑائی کمزور سے ہو جاۓ تو فیصلہ خود ہی کر لیتا ہے
جینے کا مزہ تب آ تا ہے جب ساری دنیا آپ کے ناکام ہونے کا انتظار کر رہی ہو اور آپ کامیاب جاؤ اپنی نیکی چیانا آپ کی عقل کا امتحان ہے اور دوسروں کے گ ناہ چھپانا آپ کے کردار کا امتحان ہےآپ جتنی مرضی وضاحتیں دیں جن کے دل میں بغض ہو وہ کبھی آپ کو نہیں سمجھ سکتے براوقت گھوڑے کی پیٹھ پر بیٹھ کر آتا ہے مگر جا تا چیونٹی کی پیٹھ پر ہے ، ہاں مگر جاتے ہوۓ بہت سے مطلب پرس اور فضول لوگ بٹھا کر لے جا تا ہے ۔اگر آپ اچار زق کمار ہے ہیں تو یقین جانیں اس میں آپ کی ذہانت یا صلاحیتوں کا کوئی کمال نہیں ، بڑے بڑے عقل کے پہاڑ خاک چھان رہے ہیں ۔ عجیب ڈھنگ سے زندگی جی رہے ہیں ہم لوگ ، ھاتھ منہ تو صاف کر لیتے ہیں لیکن سارا میل دلوں میں جمع رکھتے ہیں ۔
محبت اور پسند دو مختلف جذبے ہیں جن کو چول پسند ہوتے ہیں وہ توڑ کے پاس رکھ لیتے ہیں ، جن کو محبت ہوتی ہے وہ توڑتے نہیں ان کا خیال رکھتے ہیں جس عورت کے چہرے کارنگ سانولا ہو اس میں ق رب ت کرنے کی شدت زیادہ ہوتی ہے ۔
Leave a Comment